the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

اقوام متحدہ کی جانب سے پابندیوں کی منظوری کے کچھ گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے 6 پراجیکٹائلز سمندر میں فائر کئے ۔

سیول حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحلی علاقے سے کم فاصلے کے 6 پراجیکٹائلز سمندر میں فائر کئے ہیں، جنوبی کورین وزارت دفاع کے



مطابق یہ پراجیکٹائلز 100 سے 150 کلومیٹر تک فضا میں رہنے کے بعد سمندر میں گرے۔

سیول حکام کے مطابق یہ پراجیکٹائلز میزائل یا راکٹ ہو سکتے ہیں۔ کچھ گھنٹے قبل ہی اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریاکی بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی پر سخت پابندیاں لگانے کی منظوری دی گئی تھی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.